Theory 123 UK app for iPhone and iPad
Developer: Ihsan Ahmed
First release : 23 Dec 2022
App size: 46.5 Mb
یوکے میں پہلی دفعہ اردو زبان میں اب آپ ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کا ٹیسٹ صرف 2weeks میں پاس کر سکتے ہیں 100% گرنٹی کے ساتھ جرمنی میں ہزاروں لوگو ں کو اردو زبان میں اسی طریقے سے ہم نے ایک مہینے میں ٹیسٹ پاس کروایا ہےجرمنی میں ٹیسٹ پاس کرنے کی ایوریج ایک مہینے کی ہے اور یوکے میں آپ 2 weeks میں ٹیسٹ پاس کریں گے اگر آپ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اگر آپ کی عمر پچاس سے زیادہ بھی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم آپ کو اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ آپ اپنا ٹیسٹ پاس کر یں گے یوکے کے شہر ٹوٹنگ میں ہماری برانچ ہے اور جرمنی کے شہر برلن میں ہےابھی جوآپ میری آواز سن رہے ہیں اسی آواز میں اردو زبان میں ہر سوال کو سمجھا دیا گیا ابھی اپنے موبائل میں ایپ سٹور سے ہماری ایپلیکیشن اردو زبان والی لنگاہ تھیوری یوکے کے نام سے ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنا ٹیسٹ پاس کریں
Driver and Vehicle Standards Agency (DVSA) has given permission for the reproduction of Crown copyright material. DVSA does not accept responsibility for the accuracy of the reproduction. This product includes the Driver and Vehicle Standards Agency (DVSA) revision question bank